پاکستان ویمنز ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، ہیلی میتھیوز کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دو وکتوں پر ہدف حاصل کر لیا۔
شائع03 مئ 202411:30pm
ڈاکٹر سہیل سلیم پر فاسٹ باؤلر احسان اللہ کی انجری کی غلط تشخیص کا الزام تھا، دباؤ کے باعث انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دیا۔
اپ ڈیٹ02 مئ 202409:01pm
پہلے راؤنڈ میں بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز ہے، جس کا مقصد پاکستان میں قیام کے دوران بھارتی ٹیم کا سفر کم رکھنا ہے، ذرائع
شائع01 مئ 202407:58pm
ویسٹ انڈیز نے ہیلی میتھیوز کے 68رنز کی بدولت 5 وکٹوں پر 132 رنز بنائے، پاکستانی ٹیم سدرہ کے 63 رنز کے باوجود 130 رنز ہی بنا سکی۔
شائع30 اپريل 202411:44pm
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے، ٹیم میں تین فاسٹ باؤلرز اور چار اسپنرز شامل ہیں۔
شائع30 اپريل 202405:02pm
رضوان اور عرفان پہلے ہی انجری کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو چکے ہیں، اسپنر ابرار احمد اور فاسٹ باؤلر عباس آفریدی کو آرام کرائے جانے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ24 اپريل 202410:15pm
رضوان اور عرفان کی ریڈیولوجی رپورٹس کا جائزہ لینے اور پاکستان ٹیم انتظامیہ کی مشاورت کے بعد دونوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا، پی سی بی
شائع24 اپريل 202407:53pm
یہ بہت بڑی فائٹ تھی اور بھارت کے خلاف ہمیشہ بڑی فائٹس ہوتی ہیں، یہ فائٹ دیکھنے کے لیے بھارتی اداکار سلمان خان اور بڑے نام آئے ہوئے تھے، پاکستانی فائٹر
اپ ڈیٹ22 اپريل 202409:28pm
پاکستان نے شاداب خان کے جارحانہ 41 رنز کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے، کیوی ٹیم نے ہدف 19ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
شائع21 اپريل 202410:45pm
اسٹیڈیم کو ایسا ہونا چاہیے کہ فیلڈ کے قریب نظر آئے، ہیڈ کوچ کے انٹرویوز جاری ہیں اور آئندہ دو سے تین دن میں فیصلہ ہو جائے گا، محسن نقوی
اپ ڈیٹ21 اپريل 202405:46pm